چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو توسیع دینے کے معاملے پر غور شروع، پیپلزپارٹی کی مخالفت اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی مدت ملازمت میں توسیع دینے کے معاملے پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایوان بالا کے اجلاس سے قبل سینیٹ انتخابات میں تاخیر کے حوالے سے پارلیمانی جماعتوں […]
