دنیا کے مشہور سیاحتی مقامات بھی ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں آگئے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے مشہور سیاحتی مقامات بھی ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیرس، اسپین، اٹلی، پرتگال، فرانس اور دیگر یورپی ممالک کے کئی شہر ان دنوں شدیدگرمی کی لپیٹ میں […]
