مشیر وزیراعلی خیبرپختونخوا مشعل اعظم یوسفزئی کو 3 کروڑ ہتک عزت کا نوٹس جاری وزیراعلی کی مشیر مشعال یوسفزئی کو ہتک عزت کا نوٹس پی ٹی آئی کے سینئر وکیل معظم بٹ نے کی جانب سے بھیجا گیا ہے۔ نوٹس کا متن ہے کہ مشعل اعظم 14 دن کے اندر مجھ پر لگائے گئے الزامات […]
