اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا دورہ پاکستان جاری ہے، ترکیہ کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد ہوئی، وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور صدر طیب اردوان نے مشترکہ پریس کانفرنس کی ۔ ترک صدر نے سیلاب کے دوران تعاون سے پاکستانی عوام کے دل جیت لیے، وزیراعظم شہباز شریف شہباز […]
