دیامر:ہنزہ جانے والی تیز رفتار بس کھائی میں جاگری، 20 مسافر جاں بحق اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں تیزرفتار بس کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 20 مسافر جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق واقعہ شاہراہ قراقرم پر پیش آیا جہاں گونر فارم کے قریب تیز رفتار مسافر […]
