Posted inTop News, پاکستان

لکی مروت: نامعلوم مسلح افراد نے اٹامک انرجی سے وابستہ 16 مزدوروں کو اغوا کرلیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد مسلحہ افراد اٹامک انرجی سے منسلک 16 مزدوروں کو اس وقت اغوا کرکے لے گئے جب وہ کام کے لیے سائٹ پر جا رہے تھے۔ لکی مروت پولیس نے واقعے کی تصدیق کرکے بتایا کہ پولیس ٹیم نے جائے وقوع پر پہنچ […]

Gift this article