بیلیم (برازیل) / لاہور — وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے برازیل میں جاری عالمی ماحولیاتی کانفرنس COP-30 میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ماحولیاتی اصلاحاتی پروگرام پیش کر دیا۔ انہوں نے بتایا کہ فضائی آلودگی، سموگ اور قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے صوبائی بجٹ 94 ارب روپے سے بڑھا کر 123 ارب […]
