اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ یوکرین نے لیبیا کے ساحل کے قریب روسی بحری جہازوں پر ڈرون حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ کارروائی کے نتیجے میں روس کا جدید جنگی جہاز ڈوب گیا، جبکہ اس پر موجود ایک ہیلی کاپٹر […]
