Posted inTop News

شب معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شب معراج آج بروز سوموار مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ شب معراج کے موقع پر ملک بھر میں مساجد کو انتہائی خوبصورتی سے سجایا جاتا ہے، اس شب مساجد میں چراغاں، خصوصی محافل اور عبادات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں علمائے کرام اور مقررین واقعہ معراج […]

Gift this article