اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک رائٹرز کی خبر کے مطابق بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے سربراہ طارق رحمان نے منگل کے روز بنگلہ دیش کے وزیراعظم کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پارلیمانی انتخابات میں بی این پی کی واضح کامیابی کے بعد یہ پیش رفت ملک […]
