اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف کا استعفیٰ مسترد کر دیا ہے جنہوں نے حال ہی میں پاکستان کی قومی ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بات کا امکان ہے کہ بورڈ انہیں پی […]
