Posted inکھیل

محمد عباس نے پروفیشنل کرکٹ میں 1000 وکٹوں کا تاریخی سنگِ میل عبور کرلیا

محمد عباس نے پروفیشنل کرکٹ میں ایک ہزار وکٹیں مکمل کرکے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا بنگلادیش کے خلاف سہلٹ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں تین وکٹیں حاصل کرتے ہوئے انہوں نے یہ تاریخی سنگِ میل عبور کیا۔ پاکستانی فاسٹ بولر کے کیریئر میں اب تک 884 فرسٹ کلاس، 84 لسٹ اے اور […]

Gift this article