Posted inکھیل

محمد عباس نے عمران خان کا ریکارڈ توڑ دیا

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شاندار بولنگ کرتے ہوئے محمد عباس نے ٹیسٹ کرکٹ میں کم از کم 100 وکٹیں لینے والے پاکستانی فاسٹ بولرز میں بہترین بولنگ اوسط کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ محمد عباس نے اب تک 30 ٹیسٹ میچز میں 22.69 کی اوسط سے 116 وکٹیں حاصل کر […]

Gift this article