Posted inکھیل

ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستانی نژاد یو اے ای کرکٹر کو ٹیم منیجمنٹ نے بھارت سے دبئی بھیج دیا

ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران پاکستانی نژاد یو اے ای کے اوپنر محمد زوہیب کو ٹیم منیجمنٹ نے بھارت سے دبئی واپس بھیج دیا۔ اماراتی کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے مطابق محمد زوہیب کو نظم و ضبط کی خلاف ورزیوں کی بنیاد پر وطن واپس بھیجا گیا ہے، تاہم معاملے کی مزید تفصیلات […]

Gift this article