Posted inکھیل

پاکستان کے راشد نسیم گنیز ورلڈ ریکارڈ کے آفیشل پیج پر چھا گئے

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کیلئے سب سے زیادہ 121 عالمی ریکارڈ بنانے والے محمد راشد نسیم گنیز ورلڈ ریکارڈ کے آفیشل پیج پر چھا گئے ۔گنیز ورلڈ ریکارڈز نے ایک ماہ میں 25 سے زیادہ ویڈیوز اپلوڈ کردیں، 29 مئی سے 27 جون تک صرف ایک ماہ میں گنیز ورلڈ […]

Gift this article