Posted inکھیل

محمد عامر ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں فالکنز کی نمائندگی کریں گے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز محمد عامر اس سال کےٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں آخری 6 ٹی ٹوئنٹی کے لیے فالکنز کی نمائندگی کریں گے کیونکہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے بعد اسکواڈ میں شامل ہوں گے۔ عامر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے […]

Gift this article