سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کے حصول کے لیے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کے حصول کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ 50 کامیاب آزاد امیدوار اب تک سنی اتحاد کونسل میں شامل […]
