اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کے ماہرین نے فرانس میں کھیلوں کے مقابلوں کے دوران خواتین اور لڑکیوں پر حجاب کی پابندی کو ’امتیازی سلوک‘ قرار دیتے ہوئے فیصلے کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق پیرس اولمپکس 2024 کے دوران فرانس نے […]
