Posted inکھیل

مانچسٹر سٹی کی خراب کارکردگی، منیجر گارڈیوولا نے ذمہ داری قبول کر لی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی کے مینیجر پیپ گارڈیوولا نے موجودہ سیزن میں ٹیم کی خراب کارکردگی کی ذمہ داری خود پر لیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کھلاڑیوں کو بہتر کارکردگی کے لیے تیار کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ گارڈیوولا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: "جب آپ […]

Gift this article