Posted inبین الاقوامی

جمہوریہ چیک: ٹرین حادثے میں 4 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

جمہوریہ چیک: ٹرین حادثے میں 4 افراد ہلاک، درجنوں زخمی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دارالحکومت” پراگ” سے تقریباً 100 کلومیٹر مشرق میں چیک شہر پرڈوبیس میں مسافر ٹرین کے مال گاڑی سے ٹکرا جانے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 2 درجن سے زائد لوگ زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ یہ […]

Gift this article