Posted inبین الاقوامی

مراکش کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 69 افراد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) مراکش کے ساحل پر کشتی الٹنے سے کم از کم 69 افراد ہلاک ہو گئے جن میں مالی کے 25 شہری بھی شامل تھے۔ فارس نیوز کے مطابق، مالی حکومت کے حکام نے بتایا ہے کہ مراکش کے پانیوں میں ایک کشتی کے ڈوبنے کے بعد کم از کم 69 پناہ […]

Gift this article