اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کے محمد شہیر طارق نے روس میں منعقدہ چلڈرن آف ایشیا انٹرنیشنل اسپورٹس گیمز میں ماس ریسلنگ ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ۔ یہ پاکستان کے لیے ایک تاریخی فتح ہے، کیونکہ یہ ان گیمز میں ملک کا پہلا تمغہ ہے۔ شہیر کی شاندار […]
