Posted inکھیل

سابق ومبلڈن چیمپئن مارکیٹا وونڈروسووا کا اینٹی ڈوپنگ ٹیسٹ سے انکار، 4 سال کی پابندی عائد

سابق ومبلڈن چیمپئن مارکیٹا وونڈروسووا پر اینٹی ڈوپنگ ٹیسٹ سے انکار پر 4 سال کی پابندی عائد کردی گئی۔ انٹرنیشنل ٹینس انٹیگریٹی ایجنسی کے ٹربیونل نے قرار دیا کہ چیک ٹینس اسٹار دسمبر 2025 میں ڈوپنگ ٹیسٹ سے انکار کی قابلِ قبول وجہ پیش نہیں کرسکیں، جس کے بعد انہیں 21 جون 2030 تک معطل […]

Gift this article