اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹی ٹوئنٹی کپ میں کل سنسنی خیز کارروائی دیکھنے میں آئی جب راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں مارخورز اور اسٹالینز نے بالترتیب پینتھرز اور ڈولفنز پر زبردست فتوحات درج کیں۔ دن کے پہلے میچ میں مارخورز نے پینتھرز کے ٹوٹل کا آسانی سے تعاقب کرتے ہوئے چھ وکٹ سے […]
