Posted inکھیل

مائیک ہیسن کا سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں بھی پاکستان کے ہیڈ کوچ رہنے کا امکان،ذرائع

لاہور: پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن سری لنکا کے خلاف آئندہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں بھی قومی ٹیسٹ ٹیم کی کوچنگ جاری رکھ سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مائیک ہیسن نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے آخری ٹیسٹ میں عبوری ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔ وہ […]

Gift this article