Posted inTop News

مائیکل وان نے ٹیسٹ کرکٹ کو 4 دن تک کم کرنے کی تجویزدے دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے ٹیسٹ کرکٹ کو چار دن تک کم کرنے کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ تبدیلی جدید کھیل کی رفتار اور سامعین کی توقعات کے مطابق ہوگی۔ ایک بین الاقوامی کھیلوں کے پوڈ کاسٹ پر بات کرتے ہوئے، سابق کرکٹر نے […]

Gift this article