آسٹریلیا میں پناہ حاصل کرنے والی افغان خاتون ذکیہ ریور احمد نے تاریخ رقم کرتے ہوئے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرلی۔ ذکیہ احمد 8,848 میٹر بلند ماؤنٹ ایوریسٹ کو سر کرنے والی افغانستان کی پہلی خاتون بن گئی ہیں وہ آج صبح 7 بج کر 20 منٹ پر چوٹی کے ٹاپ […]
