پشین: دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کےتبادلےمیں ایک لیویز اہلکار شہید، 3 زخمی بلوچستان کے ضلع پشین میں دہشت گردی میں ملوث مبینہ جرائم پیشہ گروہ کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک لیویز اہلکار شہید اور 3 دیگر اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز […]
