الیکشن میں ہارنے والے امیدواروں کی ضمانت ضبط نہیں ہوگی،الیکشن کمیشن کا فیصلہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات میں ہارنے والے امیدواروں کی ضمانت ضبط نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں کسی امیدوار کی ضمانت ضبط نہیں ہوگی۔ پہلے […]
