Posted inکھیل

لینڈو نوریس پہلی بار فارمولا ون چیمپئن بن گئے

ابوظہبی میں ہونے والی سال کی آخری فارمولا ون ریس میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد برطانوی ڈرائیور لینڈو نوریس نے مجموعی طور پر چیمپئن شپ اپنے نام کرلی۔ ریس میں میکس ورسٹاپن نے ایک گھنٹہ 26 منٹ 7 سیکنڈ کے وقت کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی، تاہم وہ چیمپئن شپ میں صرف دو […]

Gift this article