چوری کی نیت سے گھر میں گھسا چور ایئر کنڈیشنر دیکھ کر وہیں سوگیا،پولیس نے آکر جگایا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اتر پردیش کے شہر لکھنؤ میں ایک شخص کو اتوار کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ ایک گھر کے فرش پر سکون سے سو رہا تھا جہاں وہ چوری کے لیے داخل […]
