Posted inمشرق وسطیٰ

جنوبی لبنان : اسرائیلی فضائی حملے میں حسن نصراللہ کے چچا اور انکے 3 بیٹے جاں بحق

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لبنانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایک اسرائیلی طیارے کے حملے میں حسن نصراللہ کے چچا عبداللہ نصر اللہ، ان کے تین بچے اور ان کا پوتا مارے گئے ہیں۔ ابو حیدر عبداللہ ، حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ کے چچا ہیں۔ حسن نصراللہ جنہیں اسرائیل نے […]

Gift this article