اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں ممکنہ سیاسی احتجاج اور مارچ کے پیش نظر سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کردیئے گئے ہیں، جبکہ دارالحکومت اور اٹک کے اہم مقامات پر 2 ہزار سے زائد کنٹینرز پہنچائے جاچکے ہیں۔ ڈان کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد پولیس نے […]
