اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شامی باغی گروپ جس نے بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کی قیادت کی تھی کو برطانیہ کی دہشت گردوں کی فہرست سے نکالا جا سکتا ہے۔ دی ٹیلی گراف کے مطابق کیبنٹ آفس کی نگرانی کرنے والے پیٹ میک فیڈن نے کہا کہ حکومت اسلام پسند عسکریت پسند گروپ […]
