اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ہاکی کو فروغ دینے کے لیے دوسری چیف آف آرمی سٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ 20 دسمبر سے شروع ہو رہی ہے۔ اس ٹورنامنٹ کا مقصد قومی کھیل کو زندہ کرنا ہے، اور اس میں ملک بھر سے 800 ہاکی کلب شرکت کریں […]
