اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بزنس رکارڈر نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے سال 2025 کے دوران بدعنوانی کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے 6 کھرب 21 ارب روپے سے زائد کی تاریخی ریکوریز کیں۔ یہ بات نیب کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ نے منگل کے […]
