Posted inTop News, پاکستان

نیب کی شاندار کارکردگی: 2025 میں 6.2 کھرب روپے کی ریکوریز، وزیراعظم کو رپورٹ پیش

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بزنس رکارڈر نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ  قومی احتساب بیورو (نیب) نے سال 2025 کے دوران بدعنوانی کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے 6 کھرب 21 ارب روپے سے زائد کی تاریخی ریکوریز کیں۔ یہ بات نیب کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ نے منگل کے […]

Gift this article