Posted inTop News, پاکستان

خیبر پختونخوا میں انتظامی تبدیلیوں کے بعد نیا سیکیورٹی پلان، وفاق اور گورنر کی مشترکہ حکمت عملی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کی پالیسیاں اسلام آباد میں بنیں گی، کابل، جلال آباد یا قندھار میں نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ حکومت کی اولین ترجیح ہوگی اور پولیس سمیت تمام […]

Gift this article