اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کی مشروط قرار داد منظور اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی اور یرغمالوں کی غیر مشروط رہائی کے مطالبے پر مبنی قرار داد منظور کرلی ہے البتہ امریکہ نے رائے شماری […]
