Posted inکھیل

فیفا کو انسانی حقوق کے مسائل کی وجہ سے سعودی عرب کو ورلڈ کپ کی میزبانی دینے کے عمل کو روک دینا چاہیے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل اور اسپورٹ اینڈ رائٹس الائنس (ایس آر اے) نے کہا ہے کہ فیفا کو سعودی عرب کو 2034 ورلڈ کپ کی میزبانی دینے کے عمل کو اس وقت تک روکنا چاہیے جب تک کہ اس ملک میں انسانی حقوق کی اہم اصلاحات نہ کی جائیں۔ […]

Gift this article