Posted inپاکستان

ملتان: گیس ٹینکر میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق،31 زخمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان کے علاقے فہد ٹاؤن میں ایل پی جی ٹینکر میں دھماکہ ہوا جس سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 31 زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو نشتر اسپتال کے برن یونٹ میں داخل کیا گیا ہے جن میں سے 13 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ واقعہ […]

Gift this article