اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سٹی گراؤنڈ میں کھیلے گئے پریمیئر لیگ کے ایک سنسنی خیز میچ میں ناٹنگھم فاریسٹ نے ساؤتھمپٹن کے خلاف 3-2 سے فتح حاصل کی، جس کے بعد وہ پوائنٹس ٹیبل پر آرسنل کے برابر دوسرے نمبر پر آ گیا۔ ناٹنگھم فاریسٹ نے ابتدائی 41 منٹ میں شاندار […]
