Posted inکھیل

پریمیئر لیگ: آرسنل کی مانچسٹر سٹی کو شکست، پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں آرسنل نے ایمریٹس اسٹیڈیم میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مانچسٹر سٹی کو 5-1 سے شکست دی اور چھ پوائنٹس کے فرق سے لیگ ٹیبل پر سہر فہرست لیورپول کے قریب پہنچ گیا۔ آرسنل نے میچ کا آغاز بھرپور انداز […]

Gift this article