اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے فٹ بال سینٹرل اسٹوڈیو کے نام سے ایک نیا پروجیکٹ شروع کیا ہے ۔ جو ایک جدید منصوبہ ہے، جس کا مقصد پاکستان میں فٹبال کے تجربے، اس کی شیئرنگ اور بحث و مباحثے کو بہتر بنانا ہے ۔ […]
