اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرز کی خبر کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ کے رواں ہفتے نئی دہلی کے متوقع دورے سے چین اور بھارت کے درمیان سفارتی تعلقات میں بہتری کی امید پیدا ہوئی ہے، تاہم دونوں ممالک کے کاروباری روابط اب بھی بداعتمادی اور مختلف رکاوٹوں کا شکار ہیں۔ رائٹرز کے مطابق […]
