Posted inچین

دہشتگردی کیخلاف پاکستان اور چین مشترکہ فوجی مشقوں کے لیے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چین پاکستان میں انسداد دہشت گردی کی مشقوں میں شرکت کے لیے فوجی اہلکار بھیجے گا۔ چین اور پاکستان نے پانچ سال بعد اپنی پہلی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشقوں کا اعلان کیا ہے۔ “وارئیر 8” نامی یہ مشقیں نومبر کے آخر سے دسمبر کے وسط تک جاری رہیں گی۔ چینی […]

Gift this article