اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ’ب‘ فارم کے اجرا کے لیے بچوں کے فنگرز پرنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق سیکیورٹی فیچرز کے تحت 10سال سے زائد عمر کے بچوں کے فنگرز پرنٹ اور تصویر کو ب فارم کا لازمی حصہ بنا دیا گیا ہے، نئے سیکیورٹی فیچرز […]
