اختلافات ختم کرنے اور مذاکرات کے لیےحماس اور فتح نے بیجنگ میں ملاقات کی، چین اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین سے تعلق رکھنے والے گروہ فتح اور حماس نے مفاہمت پر بات چیت کرنے کے لیے چین میں ملاقات کی ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن […]
