Posted inبین الاقوامی

غزہ: 25 سالوں میں پولیو کا پہلا کیس ریکارڈ

غزہ: 25 سالوں میں پولیو کا پہلا کیس ریکارڈ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں 25 سالوں میں پہلا پولیو کیس ریکارڈ ہونے کے بعد اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے لاکھوں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے لیے جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف […]

Gift this article