Posted inبین الاقوامی

گزشتہ 1 برس میں 15 لاکھ اموات کی وجہ فضائی آلودگی قرار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں گزشتہ 1 سال میں آگ کی وجہ سے ہونے والی فضائی آلودگی 15 لاکھ سے زائد اموات کا سبب بنی ہے، جن میں سے بیشتر ترقی پزیر ممالک میں ہوئی ہیں۔ جریدے دی لانسیٹ کی رپورٹ کے مطابق حال ہی میں شائع ہونے والی نئی تحقیق کے مطابق […]

Gift this article